صفحۂ اول / پاکستان / نوازشریف مشکوک ہوگئے تھے۔ ملک سے باہر جا کرکیا کرتےتھے؟ شیخ رشید احمد نے بڑاالزام لگا دیا۔

نوازشریف مشکوک ہوگئے تھے۔ ملک سے باہر جا کرکیا کرتےتھے؟ شیخ رشید احمد نے بڑاالزام لگا دیا۔

urdu news latest

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ نوازشریف مشکوک ہوگئے تھے۔ ملک سے باہر جا کربھارت فون کرتےتھے۔ سری لنکا جاکربھارت فون کرتےتھے۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام “سوال یہ ہے”  میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف مشکوک ہوگئے تھے۔ ملک سے باہر جاکر بھارت فون کرتے تھے ۔ سری لنکا جاکر بھارت فون کرتے تھے۔ این آراو کیلئے حکومت پر کوئی دباؤنہیں ہے۔ شہباز شریف کی رائے ہے کہ ہمیں حکومت کے ساتھ چلنا چاہئے۔